PHDL    

پاکستان ہوٹل ڈویلپرز لمیٹڈ میں خوش آمدید

پاکستان ہوٹلز ڈیویلپرز لمیٹڈ ویب سائٹ 131(پی ایچ ڈی ایل)آنے کیلئے اور اس سے معلومات حاصل کرنے، خوش آمدید اور شکریہ- ریجنٹ پلازہ ہوٹل اور کنونشن سینٹر، فائیو اسٹار ہوٹل جو کہ کراچی کے دل میں واقع ہے، (پی ایچ ڈی ایل)کے زیرِ انتظام چل رہا ہے- ہماری تحریکی منیجمنٹ ٹیم مہمان نوازی شعبہ میں اپنا ایک الگ مقام حاصل کرنے کیلئے پرُعزم ہے اور اِس مقصد کے حصول کیلئے بہت محنت کررہی ہے- لوگوں کا ہم پراعتماد ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے

متعدد اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ کاروبار ہمارے منیجمنٹ کی کامیابی اور معیاری کارپور یٹ امیج کے قیام کو منعکس کرتا ہے۔

ہمارے بارے میں معلومات حاصل کرنے کیلئے، وقت نکالنے کیلئے شکریہ- ہم آئندہ دنوں میں آپ کو ریجنٹ پلازہ ہوٹل اور کنونشن سینٹر میں خوش آمدید کرنے کیلئے متوقع ہیں۔

خدا (پی ایچ ڈی ایل)کو متعدد مواقع فراہم کرے تاکہ (پی ایچ ڈی ایل)ہر روز ترقی کرسکے۔

چیئرمین


 

ریجنٹ پلازا

ریجنٹ پلازہ ہوٹل اور کنونشن سینٹر، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 15 منٹ کے فاصلے پر، اور شہر کے مرکزی بزنس اضلاع، گورنمنٹ دفاتر، شاپنگ مال، تفریحی مقامات اور بحیرہ عرب کے ساحلِ سمندر پر واقع ہے

مزید پڑھئے

 

نصب العین اور مقصد

ایک مکمل، منفرد، اعلی اور فائیو اسٹار ڈیلکس ہوٹل کمپلکس قائم کر کے ہوٹل بزنس میں اعلی مقام حاصل کرنا ہمارا نصب العین ہے- مندرجہ بالا مقصد کے حصول کیلئے.

مزید پڑھئے

 

تاریخ

پاکستان ہوٹلز ڈیویلپرز 1979ء کو کراچی میں وجود میں آیا-یہ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی، 1981ء۔۔۔۔...

مزید پڑھئے