پاکستان ہوٹل ڈویلپرز لمیٹڈ میں خوش آمدید
پاکستان ہوٹلز ڈیویلپرز لمیٹڈ ویب سائٹ 131(پی ایچ ڈی ایل)آنے کیلئے اور اس سے معلومات حاصل کرنے، خوش آمدید اور شکریہ- ریجنٹ پلازہ ہوٹل اور کنونشن سینٹر، فائیو اسٹار ہوٹل جو کہ کراچی کے دل میں واقع ہے، (پی ایچ ڈی ایل)کے زیرِ انتظام چل رہا ہے- ہماری تحریکی منیجمنٹ ٹیم مہمان نوازی شعبہ میں اپنا ایک الگ مقام حاصل کرنے کیلئے پرُعزم ہے اور اِس مقصد کے حصول کیلئے بہت محنت کررہی ہے- لوگوں کا ہم پراعتماد ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے
|
ریجنٹ پلازا![]() ریجنٹ پلازہ ہوٹل اور کنونشن سینٹر، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 15 منٹ کے فاصلے پر، اور شہر کے مرکزی بزنس اضلاع، گورنمنٹ دفاتر، شاپنگ مال، تفریحی مقامات اور بحیرہ عرب کے ساحلِ سمندر پر واقع ہے |
|