
نام: | ایس محمود بویجا |
والد کا نام: | ایس فیروذاددین بویجا |
پتہ: | 44 خیابانِ بدر ، ڈی ایچ اے فیز-5 ، کراچی -پاکستان |
قومی شناختی کارڈ نمبر: | 42201-0656707-1 |
ٹیلی فون نمبر: | 6554 5384 21 92+ |
مبائل نمبر: | 5306 829 300 92+ |
ای میل/اسکاہپ: | Mahmoodb@hotmail.com |
کاروباری پسِ منظرجناب ایس محمود بویجا صاحب، پاکستان ہوٹل اینڈ ڈویلپرز لمیٹڈ (سابقہ تاج محل ہوٹل لمیٹڈ) کے بانی ٹائریکٹرز میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے ڈائریکڑر، ایگزکیٹو ڈائرکٹرر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر متعدد فرائض سر انجام دیں ہیں جناب ایس محمود بویجا صاحب پاکستان ہوٹل اینڈ ڈویلپرز لمیٹڈ میں مختلف ترقیاتی منصوبوں میں اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ جناب ایس محمود بویجا آٹوموٹو صنعت سمیت مختلف دیگر کاروباری مفادات میں خاص دلچسپی رکھتے ہیں۔ |